نہج البلاغہ اور اطاعت رسول(صلی الله علیہ و آلہ وسلم)

نہج البلاغہ جو خود حضرت علی  کی عظیم شخصیت کی طرح ایک عظیم کلام ہے اور ایک ایسے بے کراں سمندر کی مانند ہے جس کی تہہ تک کسی کی رسائی نہیں ۔ دیگر موضوعات کی طرح مولائے کائنات نے اطاعت رسول (صلی الله علیہ و آلہ وسلم)کے سلسلہ میں بھی ایسے گراں بہا جملے … نہج البلاغہ اور اطاعت رسول(صلی الله علیہ و آلہ وسلم) پڑھنا جاری رکھیں